انجمن لقمانیہ کیاہے
انجمن لقمانیہ آل لقمان کے افراد پر مشتمل ایک تنظیم ہے جس کے ارکان ساہیوال وہاڑی خانیوال فیصل آباد ٹوبہ ٹیک سنگھ اور لاہور میں آباد ہیں انجمن کے اغراض و مقاصد ذیل ہیں



اس انجمن کی ازسر نو تشکیل کا کام میاں جاوید اقبال ولد محمد رفیق زرگر مرحوم (14چک) حال موجودہ ساہیوال شہراورمیاں محمد وقاص ولد احمد یار ظہیر پرانی چیچہ وطنی نے واٹس اپ گروپ سے شروع کیا ہے اور ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے صدر میاں جاوید اقبال نائب صدر میاں محمد وقاص سکریٹری جنرل میاں محمد حسین شاکر فنانس سیکرٹری میاں عبد الوحید سکریٹری نشرو اشاعت میاں محمد شفیق ہیں اس ویب سائٹ کا مقصدانجمن کے اہم ریکارڈ کو محفوظ رکھنا ہے واٹس ایپ گروپ میں شمولیت کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں 03437237544 -03015484491 منجانب اعجاز رسول اختر کمبوہ کمالیہ. 03457982504 anjumanluqmania.family.blog